GARLIC PICKLE

Rs.1,200.00 Rs.999.00

Packing: 400 G

400 G
أضف إلى قائمة الرغبات

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
التوفر: متوفر الطلب المسبق نفدت الكمية
الفئات: New Products Pickles

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description

Our handmade Pickle is made from organic garlic cloves and blended with high-quality extra virgin olive oil. Allicin, found in garlic, is responsible for many of its health benefits, including its antimicrobial, anti-inflammatory, and antioxidant properties. Extra virgin olive oil is rich in monounsaturated fats & polyphenols, which can lower the risk of heart disease. Garlic Pickle  delivers a bold, aromatic, and authentic taste. Carefully seasoned with traditional spices, it offers a perfect balance of heat, tanginess, and rich olive oil flavor. Prepared under hygienic conditions to ensure freshness and quality, our garlic pickle perfect for adding tasteful twist to meals.

Ingredients:

Garlic, Olive Oil, Salt, Red Chili Powder, Turmeric, Mustard  Seeds, Fenugreek Seed, Mixed Spices.

لہسن کا اچار آرگینک آلیو آ ئل میں تیار کردہ!

( Garlic Pickle in Extra Virgin Olive Oil)

 بڑھائے دل کی صحت اور کھانوں کا ذائقہ!

یہ اعلیٰ معیار کا آرگینک لہسن کا اچار، تازہ اور کیمیکل فری لہسن  جسے آرگینک، فرسٹ پریسڈ، ایکسٹرا ورجن زیتون کے تیل میں محفوظ کیا گیا ہے۔

اس میں استعمال ہونے والے تمام مصالحے ہاتھ سے تیار کردہ، خالص اور آرگینک ہیں، جبکہ نمک کی مقدار کم رکھی گئی ہے تاکہ ذائقہ اور صحت دونوں میں توازن برقرار رہے۔

 ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)

لہسن سے حاصل ہونے والی غذائیت:

  • ایلیسن (Allicin)
  • قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس
  • وٹامن B6
  • وٹامن C
  • سیلینیم
  • قدرتی اینٹی بیکٹیریل مرکبات۔

ایکسٹرا ورجن زیتون کے تیل سے: 

  • مونو اَن سیچوریٹڈ فیٹس (Oleic Acid)
  • پولی فینولز
  • وٹامن E
  • قدرتی اینٹی انفلامیٹری اجزاء

 منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)

✔ دل کی صحت کے لیے مفید
✔ قوتِ مدافعت کو مضبوط بنائے 
✔ کولیسٹرول کے توازن میں مددگار
✔ قدرتی اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات
✔ نظامِ ہاضمہ کے لیے معاون
✔ سوزش اور جسمانی کمزوری میں معاون 
✔ کم نمک کے باعث صحت مند انتخاب
✔ قدرتی ڈیٹاکس سپورٹ

 ذائقہ اور لذت بڑھانے کےلئے استعمال !

دال، چاول اور سبزیوں کی لذت بڑھانے کے لئے  دیسی اور کنٹینینٹل کھانوں کے ذائقے کو نکھارنے کے لیے سینڈوچ، ریپ اور برگر میں ہلکی مقدار کا استعمال  گرِلڈ سبزیوں اور چکن کے ساتھ سادہ کھانوں کو لذیذ اور صحت بخش بنانے کے لیے

 منفرد پہچان-USP

  • 100٪ آرگینک لہسن
  •  آرگینک، ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل 
  •  ہاتھ سے(پسے ہوئے )تیار کردہ آرگینک مصالحے
  •  کم نمک – صحت مند ذائقہ
  •  بغیر کیمیکل،  اور بغیر پریزرویٹو کے قدرتی ذائقہ 
  •  قدرتی خوشبو، متوازن مصالحہ اور بہترین لذت 
  •  پریمیم معیار، گھریلو ذائقہ اور جدید صحت کا امتزاج

 کیوں منتخب کریں ہمارا آرگینک گارلک اچار؟

کیونکہ یہ صرف اچار نہیں بلکہ لہسن کی طاقت، زیتون کے تیل کی غذائیت اور آرگینک مصالحوں کی خوشبو کا ایسا امتزاج ہے جو آپ کے کھانے کے ذائقے کو بھی بڑھاتا ہے اور صحت کا بھی خیال رکھتا ہے۔

Reviews