Ajwa Dates

Rs.2,500.00 Rs.2,250.00

Size: 500 G

500 G
1.0 KG
Add to Wishlist

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
Availability: In Stock Pre order Out of stock

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description

Ajwa Dates: A Gift from Medina

Our Ajwa Dates are fresh and delicious, from the organic orchids of Medina, Saudi Arabia, loved for their sweet taste and amazing health benefits. Perfect for a healthy snack, these dates are a natural and tasty way to take care of your body. Enjoy the Facebook & Instagram goodness of Medina with every bite!

سعودی جمبو عجوہ کھجور – اعلیٰ معیار، بے مثال ذائقہ

جمبو عجوہ کھجور خالصتاً سعودی عرب کے مقدس اور زرخیز کھجوروں کے باغات سے حاصل کی جاتی ہیں، جو اپنے لاجواب ذائقے، نرم ساخت ، بھرپور غذائیت اور قدرتی مٹھاس کی وجہ سے دنیا بھر میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ یہ کھجوریں سائز میں بڑی، اندر سے نرم اور ذائقے میں نہایت لذیذ ہوتی ہیں، جو ہر بائٹ میں خالص اور نیچرل سپر فوڈ ہونے کا احساس دیتی ہیں۔

اسلامک ہنی سینٹر / اسلامک فوڈز گزشتہ 35 سال سے صارفین کو معیاری مصنوعات فراہم کر رہا ہے ۔ 

اسلامک فوڈز کھجوروں کو ہائی ٹیک مشینوں کے ذریعے صفائی کے عمل سے گزارتا ہے ، بڑی کھجوروں کو الگ کیا جاتا ہے ، ہائی جینک کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے لیب ٹیسٹ سے گزرا جاتا ہے بعد ازاں سورٹنگ اور گریڈنگ کی جاتی ہے اور پھر لارج سائز کھجوروں کو خوبصورت اور خوش نما پیکجنگ میں پیک کیا جاتا ہے ۔

عجوہ کھجور کو نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ کھجور ہونے کا شرف حاصل ہے، اسی لیے یہ نہ صرف غذائیت بلکہ روحانی اہمیت بھی رکھتی ہے۔

روزمرہ توانائی کے لیے ہو یا افطار کی زینت، جمبو عجوہ کھجور ہر موقع کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔

عجوہ کھجور کے صحت بخش فوائد:

دل کی صحت کے لیے انتہائی مفید

عجوہ کھجور میں پوٹاشیم ، آ ئر ن، کیلشیم ، میگنیشیم ، کاپر اور زنک جیسے اہم منرلز اور انتہائی ضروری

وٹامنز جیسے وٹامن اے، وٹامن کے، وٹامن سی، وٹامن ای، تھایامین، رائبوفلاوِن، نایاسن، فولیٹ پائے جاتے ہیں، جو دل کی کارکردگی بہتر بنانے اور بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے، ہاضمہ کے نظام کو درست رکھنے ، ہڈیوں کی مضبوطی ،اور دماغی صحت میں مدد دیتے ہیں۔

 قدرتی توانائی کا خزانہ

قدرتی مٹھاس سے بھرپور ہونے کی وجہ سے یہ فوری اور دیرپا توانائی فراہم کرتی ہے، جو بچوں، بزرگوں اور مصروف افراد کے لیے بہترین ہے۔

نظامِ ہاضمہ کے لیے بہترین

عجوہ کھجور فائبر سے بھرپور ہوتی ہے، جو ہاضمہ بہتر بنانے، قبض سے بچاؤ اور آنتوں کی صحت کے لیے مددگار ہے۔

 اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور

یہ کھجور قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس رکھتی ہے، جو جسم کو سوزش، فری ریڈیکلز اور آکسیڈیٹو اسٹریس سے بچانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

اسلامک فوڈز/اسلامک ہنی سینٹر سے ہی کیوں خریدیں؟

اگر آپ پاکستان میں برانڈڈ شاپ سے یا  آن لائن تازہ سعودی عجوہ کھجور کہاں سے خریدیں یہ سوچ رہے ہیں، تو اسلامک فوڈز/اسلامک ہنی سینٹر آپ کا بہترین انتخاب ہے۔

ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں:

✔️ اصل سعودی فریش جمبو عجوہ کھجور
✔️ بہترین مدینہ منورہ کی تازہ کھجوریں پاکستان میں انتہائی مناسب قیمت میں 
✔️ تازگی برقرار رکھنے کے لیے محفوظ اور معیاری پیکنگ
✔️ ذائقہ اور معیار کی مکمل ضمانت

اسلامک فوڈز کی ! جمبو سائز عجوہ کھجوروں کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنائیں اور قدرتی غذائیت، صحت ،جسمانی طاقت اور لذت کا حقیقی امتزاج محسوس کریں۔