Breathe Easy Herbal Honey

Rs.1,500.00 Rs.1,200.00

Size: 500 G

500 G
Add to Wishlist

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
Availability: In Stock Pre order Out of stock

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description

Protect Your Lungs Naturally

  1. Smog levels are rising, and your lungs need extra care.
  2. Air pollution can trigger coughing, wheezing, shortness of breath, and constant fatigue.
  3. Support your respiratory system with natural relief using Breathe Easy Herbal Honey.
  4. Made to soothe the throat, open airways, and help you breathe comfortably.
  5. Stay protected this smog season your health comes first.

بریتھ ایزی ہربل ہنی

قدرتی تحفظ  | اسموگ سیزن اسپیشل

قدرتی تحفظ جب اسموگ بڑھ رہا ہو
فضائی آلودگی، اسموگ اور کاربن سے بھرپور دھواں آج کے دور میں کھانسی، سانس کی تنگی، وہیزنگ، گلے کی خراش ، الرجی، پھیپھڑوں کی انفیکشن  اور مسلسل تھکن کا باعث بنتا ہے۔

قدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص شہد پر مشتمل ایک ہربل فارمولا ہے جو
سانس کی نالیوں کو سکون دیتا ہے، پھیپھڑوں کی حفاظت میں مدد کرتا ہے اور اسموگ کے اثرات کے خلاف قدرتی سپورٹ فراہم کرتا ہے۔

 اجزاء اور ان کی غذائی خصوصیات (Ingredients & Essential Nutrients)

  • ملیٹھی (Glycyrrhiza glabra)
  • قدرتی اینٹی انفلامیٹری مرکبات
  • گلے، ٹانسلز اور سانس کی نالی کو سکون دینے والے اجزاء
  • بلغم خارج کرنے میں مددگار

  قسط شیریں (Marine Costus / Qust al Bahri)

  • قدرتی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات
  • سانس کی نالیوں کی صفائی میں معاون
  • قدیم طب میں ٹانسلائٹس کے لیے آزمودہ 

یوکلپٹس (Eucalyptus globulus)

  • قدرتی ڈی کنجیسٹنٹ
  • سانس کی نالیوں کو کھولنے میں معاون 
  • تازگی بخش اور جراثیم کش 

 پودینہ (Mint)

  • مینتھول (Menthol)
  • سانس کو کھلا اور تازہ رکھنے میں مفید 
  • کھانسی اور گلے کی جلن میں موثر 

 خالص قدرتی شہد (Pure Honey)

  • قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس
  • اینٹی بیکٹیریل خصوصیات
  • گلے کو نرم کرنے اور قوتِ مدافعت بڑھانے میں معاون

 منفرد صحت بخش فوائد (Health Benefits)

✔ اسموگ اور فضائی آلودگی کے اثرات کے خلاف قدرتی تحفظ
✔ کھانسی، وہیزنگ اور سانس کی تنگی میں آرام
✔ سانس کی نالیوں کو کھولنے اور بلغم کم کرنے میں مدد
✔ گلے کی خراش اور ٹانسلز میں سکون
✔ پھیپھڑوں کی قدرتی صفائی (Lungs Detox Support)
✔ موسمی انفیکشن سے بچاؤ میں معاون
✔ مسلسل تھکن اور بھاری پن میں افاقہ کے لیے 
✔ آواز استعمال کرنے والوں (اساتذہ، قاری، گلوکار) کے لیے مفید

یہ ایک ہربل فوڈ پراڈکٹ ہے، کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں۔

 استعمال کا طریقہ (Usage)

  • روزانہ صبح اور شام نیم گرم پانی کے ساتھ 1 چمچ
  • کھانسی یا گلے کے مسائل میں نیم گرم پانی کے ساتھ
  • اسموگ سیزن میں روزانہ بطور حفاظتی غذا بھی دوا بھی 
  • سونے سے پہلے استعمال سانس کے لیے زیادہ مفید
  • بچوں کے لیے مقدار آدھی رکھیں