Extra Virgin - Olive Oil - Premium Quality

Rs.1,400.00 Rs.1,200.00

Packing: 250 ML

250 ML
500 ML
1000 ML
Add to Wishlist

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Categories: New Products Oils

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description
  1. First cold-pressed, unrefined, premium quality.
  2. Rich in antioxidants with a fruity flavour
  3. Best for dressings, dipping, and low-heat cooking.
  4. Rich in monounsaturated fats (MUFA) that increase HDL (good cholesterol) and reduce LDL (bad cholesterol).

آرگینک ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل

(American Origin Organic Extra Virgin Olive Oil)

 انٹرنیشنل کوالٹی (معیار)

یہ اعلیٰ معیار کا ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل امریکہ کے منتخب آرگینک زیتون کے باغات سے حاصل کردہ آئل ہے۔ یہ تیل Early Harvest یعنی سورج نکلنے سے پہلے اتارا گیا زیتون کا پھل ہے جسے فوراً ، First Pressed (پہلی کولڈ پریسنگ) کے ذریعے کشید کیا جاتا ہے، جس سے اس کی قدرتی غذائیت، خوشبو اور طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس مکمل طور پر محفوظ رہتے ہیں۔

یہ پریمیم گریڈ، خالص اور عالمی معیار کے مطابق کوالٹی ٹیسٹ کا حامل ایکسٹرا ورجن آ لیو آ ئل ہے۔

 ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)

ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل قدرتی طور پر درج ذیل غذائی اجزاء سے بھرپور ہے:

  • مونو اَن سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈز (Oleic Acid)
  • طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس (Polyphenols)
  • وٹامن E
  • وٹامن K
  • قدرتی اینٹی انفلامیٹری مرکبات
  • صحت بخش فیٹس (Good Fats)

 منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)

✔ دل کی صحت کے لیے انتہائی مفید
✔ کولیسٹرول کو متوازن رکھنے میں مددگار
✔ بلڈ پریشر کے کنٹرول میں معاون
✔ سوزش اور جوڑوں کے درد میں قدرتی طور پر موثر 
✔ دماغی صحت اور یادداشت کے لیے انتہائی فائدہ مند
✔ شوگر ، میٹابولزم کو بہتر بنانے میں معاون اور مفید 
✔ جلد اور بالوں کی صحت کے لیے قدرتی غذائیت سے بھرپور 
✔ اینٹی ایجنگ اور ڈیٹاکس خصوصیات کا حامل 

 استعمال کے طریقے (Usage)

سلاد، ڈریسنگ اور ڈیپ کے طور پر ہلکی آنچ پر ککنگ اور ساٹے کے لیے سبزیوں، پاستا اور گرِلڈ ڈشز پر بطور فِنشنگ آئل صبح نہار منہ ایک چمچ صحت کے لیے مؤثر  جلد اور بالوں کی نگہداشت میں بیرونی استعمال

 منفرد پہچان – USP (Unique Selling Proposition)

  •  100٪ آرگینک امریکن اوریجن زیتون
    Early Harvest + First Cold Pressed
  • خالص ایکسٹرا ورجن گریڈ
  • قدرتی پولی فینولز سے بھرپور
  •  بغیر کسی کیمیکل، ریفائننگ یا ملاوٹ کے بغیر عالمی معیار کے مطابق حاصل کردہ پریمیم آئل خوشبودار، ہلکا فروٹی ذائقہ اور سبزی مائل رنگ

 -کیوں منتخب کریں ہمارا  ایکسٹرا ورجن اولیو آئل؟

کیونکہ یہ صرف زیتون کا تیل نہیں بلکہ خالص آرگینک زیتون، جدید امریکی معیار اور قدرتی صحت کا امتزاج ہے — جو آپ کے دل، جسم اور ذائقے تینوں کے لیے بہترین انتخاب ہے۔