Kalonji Honey Plus

Rs.1,300.00 Rs.999.00

Size: 500 G

500 G
Add to Wishlist

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
Availability: In Stock Pre order Out of stock

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description

Black Seed Honey Plus

Kalonji Honey Plus is a powerful blend of pure honey, black seed, beeswax, and royal jelly, crafted to promote overall health. Perfect for boosting immunity, improving digestion, and strengthening your body, Black Seed Honey Plus is a natural solution for enhancing your well-being every day.

Usage Instructions:

  • Adults: Take 1–2 teaspoons daily, preferably on an empty stomach in the morning or mixed in warm water/tea.
  • Children (Above 5 years): Take 1 teaspoon daily.
  • Usage Tips: These can also be consumed directly, as a spread, or added to beverages for a delicious and healthy boost.

Black Seed Honey Plus is free from artificial additives and preservatives, ensuring you receive the pure benefits of nature in every jar. Embrace health and vitality with this extraordinary blend!

کلونجی ہنی 

 خالص قدرتی شہد میں اعلیٰ معیار کی کلونجی (Nigella Sativa) کے قدرتی انفیوژن / پیئرنگ کے ذریعے کلونجی ہنی(بلیک سیڈ ہنی) تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی مصنوعی خوشبو، رنگ یا چینی شامل نہیں کی جاتی۔

یہ ڈریپ سے منظور شدہ ہربل پروڈکٹ ہے جو شہد کی قدرتی سپر فوڈ انرجی و مٹھاس اور کلونجی کی آزمودہ شفائی خصوصیات کو متوازن انداز میں بلینڈ کیا جاتا ہے، تاکہ روزمرہ صحت،وبائی امراض سے بچاو اور مظبوط قوتِ مدافعت کے لیے ایک مؤثر ریمیڈی فراہم کی جا سکے۔

 ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)

شہد سے حاصل ہونے والی غذائیت:

  • قدرتی توانائی 
  • امینو ایسڈز
  • اینٹی اکسیڈنٹس 
  • قدرتی انزائمز
  • وٹامن B کمپلیکس
  • معدنیات (پوٹاشیم، کیلشیم، آئرن)۔

کلونجی سے حاصل ہونے والی غذائیت:

  • تھائموکوئنون (Thymoquinone)
  • اومیگا 3، 6 اور 9 فیٹی ایسڈز
  • فلیوونائیڈز
  • قدرتی اینٹی انفلامیٹری مرکبات
  • اینٹی آکسیڈنٹس

منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)

✔ قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانے میں مؤثر
✔ نزلہ، زکام اور موسمی اثرات میں معاون
✔ سانس، الرجی اور دمہ میں مدد گار 
✔ نظامِ ہاضمہ اور معدے کے لیے مفید
✔ بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کے توازن میں مددگار (اعتدال کے ساتھ)
✔ سوزش اور جسمانی کمزوری میں موثر 
✔ اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات
✔ عمومی جسمانی طاقت اور توانائی میں اضافہ کے ذریعہ 

یہ ایک ہربل فوڈ پراڈکٹ ہے، کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں۔

استعمال کے طریقے (Usage)

  • صبح نہار منہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ
  • نزلہ و زکام میں گرم پانی یا دودھ کے ساتھ
  • موسم کی تبدیلی میں روزانہ حفاظتی غذا کے طور پر 
  • ہربل چائے میں قدرتی مٹھاس اور توانائی کے طور پر
  • قوتِ مدافعت بڑھانے کے لیے روزمرہ استعمال انتہائی مفید ۔
Reviews