OLIVE PICKLE

Rs.2,400.00 Rs.1,999.00

Packing: 400 G

400 G
Add to Wishlist

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Categories: New Products Pickles

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description

Our handmade olive pickle, made with extra virgin olive oil offers a delightful fusion of organically grown olives and natural spices.

Expertly crafted to deliver a smooth, aromatic flavour. Its mild and tangy taste is perfect for adding flavourful twist to your meals. Extra virgin olive oil is riche in antioxidants (polyphenols, Vitamin E) and heart healthy monounsaturated fats (Olic Acid). 

Health Benefits:

  • Supports heart health. 
  • Enhances digestion and metabolism. 
  • Boosts immunity. 
  • Rich in antioxidants and minerals.
  • Ingredients: 
  • Olives, Olive Oil, Salt, Red Chili Powder, Turmeric, 
  • Mustard Seeds, Fenugreek Seed, Mixed Spices.

زیتون کا اچار آرگینک آلیو آ ئل میں تیار کردہ!

  صحت کی لذت اور کھانوں کا ذائقہ بڑھائے ایک ساتھ !

یہ اعلیٰ معیار کا آرگینک زیتون کا اچار، تازہ اور کیمیکل سے پاک ہے ،جسے آرگینک، فرسٹ پریسڈ، ایکسٹرا ورجن زیتون کے تیل میں بنایا گیا ہے۔

اس میں استعمال ہونے والے تمام مصالحے ہاتھ سے تیار کردہ، خالص اور آرگینک ہیں، جبکہ نمک کی مقدار کم رکھی گئی ہے تاکہ ذائقہ اور صحت دونوں میں توازن برقرار رہے۔

 ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)

زیتون سے حاصل ہونے والی غذائیت:

  • مونو ان سیچوریٹڈ فیٹس 
  • قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس
  • وٹامن E
  • وٹامن A
  •  آ ئرن اور کیلشیم 
  • قدرتی اینٹی بیکٹیریل مرکبات۔

ایکسٹرا ورجن زیتون کے تیل سے:

  • اولیک ایسڈ (Oleic Acid)
  • پولی فینولز
  • وٹامن E اور K
  • قدرتی اینٹی انفلامیٹری اجزاء

 منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)

✔ دل کی صحت کے لیے مفید
✔ قوتِ مدافعت کو مضبوط بنائے 
✔ کولیسٹرول کے توازن میں مددگار
✔ قدرتی اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات
✔ نظامِ ہاضمہ کے لیے معاون
✔ سوزش اور جسمانی کمزوری میں معاون 
✔ کم نمک کے باعث صحت مند انتخاب
✔ قدرتی ڈیٹاکس سپورٹ

 ذائقہ اور لذت بڑھانے کےلئے استعمال !

دال، چاول اور سبزیوں کی لذت بڑھانے کے لئے  دیسی اور کنٹینینٹل کھانوں کے ذائقے کو نکھارنے کے لیے سینڈوچ، ریپ اور برگر میں ہلکی مقدار کا استعمال  گرِلڈ سبزیوں اور چکن کے ساتھ سادہ کھانوں کو لذیذ اور صحت بخش بنانے کے لیے

 منفرد پہچان-USP

  • 100٪ آرگینک زیتون 
  •  آرگینک، ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل 
  •  ہاتھ سے(پسے ہوئے )تیار کردہ آرگینک مصالحے
  •  کم نمک – صحت مند ذائقہ
  •  بغیر کیمیکل،  اور بغیر پریزرویٹو کے قدرتی ذائقہ 
  •  قدرتی خوشبو، متوازن مصالحہ اور بہترین لذت 
  •  پریمیم معیار، گھریلو ذائقہ اور جدید صحت اور لذت کا امتزاج

 کیوں منتخب کریں ہمارا آرگینک آ لیو اچار؟

کیونکہ یہ صرف اچار نہیں بلکہ زیتون کے پھل کی طاقت، زیتون کے تیل کی غذائیت اور آرگینک مصالحوں کی خوشبو کا ایسا امتزاج ہے جو

آپ کے کھانے کے ذائقے کو بھی بڑھاتا ہے اور صحت کا بھی خیال رکھتا ہے۔